ETV Bharat / state

CRPF Vehicle Accident in Kulgam: کولگام سڑک حادثہ میں آٹھ سی آر پی ایف اہلکار زخمی - auto and crpf vehicle accident

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے چوگل پورہ علاقے میں دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے آٹھ نیم فوجی اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کی حالت مسحتکم بتائی جارہی ہے۔ CRPF Vehicle Accident in Kulgam

eight-crpf-men-civilian-injured-in-kulgam-accident
کولگام سڑک حادثہ میں آٹھ سی آر پی ایف اہلکار زخمی
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 3:48 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے چوگل پورہ علاقے میں دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے آٹھ نیم فوجی اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوگئے۔ CRPF Vehicle Accident in Kulgam

پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ سی آر پی ایف گاڑی زیر نمبر (HR55AE-2071) ایک آٹو لوڈ کیریئر زیر نمبر (JK18C-8341) سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں اٹھ سی آر پی ایف اہلکار اور آٹو ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔

کولگام سڑک حادثہ میں آٹھ سی آر پی ایف اہلکار زخمی

مزید پڑھیں:

زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں کی شناخت سریندر سنگھ، کے ستیہ، کے مہا، رقیب الاسلام، راجندر، سی راما کرشنا، مشرام اروند، اے رجنی کے طور پر کی گئی ہے جب کہ شہری کی شناخت محمد اکبر کے طور پر کی گئی ہے۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ وہیں پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.