ETV Bharat / state

کولگام: ممنوعہ اشیاء سمیت تین گرفتار

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 9:39 PM IST

پولیس نے گذشتہ کئی ہفتوں سے منشیات کی خرید فروخت کے خلاف اپنی کاروائی تیز کر دی ہے۔ پولیس نے اب تک کئی منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

ممنوعہ اشیاء سمیت تین گرفتار
ممنوعہ اشیاء سمیت تین گرفتار

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع میر بازار علاقہ میں پولیس نے ناکہ کے دوران ایک گاڑی کی تلاشی لی اور پوست کے بھوسے ضبط کر گاڈی میں سوار تین منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے منشیات میں استعمال شدہ گاڑی کو بھی ضبط کیا ہے۔ واقعہ کے حوالے سے ایف آئی آر نمبر 222/2020 U/S 8/15 NDPS ایکٹ پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں درج کیا گیا اور مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام میں اچانک بارش، بال پھٹ جانے سے جانور ہلاک

قابل ذکر ہے کہ پولیس نے گذشتہ کئی ہفتوں سے منشیات کی خرید فروخت کے خلاف اپنی کاروائی تیز کر دی ہے۔ پولیس نے اب تک کئی منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے ساتھ ہی منشیاتی اشیاء کی بھاری کھیپ ضبط کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.