ETV Bharat / state

Kulgam T20 Cricket Tournament کولگام ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈی پی او ٹیم کی جیت - ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈی پی او ٹیم کی جیت

کولگام میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈی پی او ٹیم نے ایس ڈی آر ایف کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔ Kulgam T20 Cricket Tournament

کولگام میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈی پی او کی جیت

author img

By

Published : Dec 18, 2022, 2:25 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام پولیس کے زیر اہتمام جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا اسپورٹس اسٹیڈیم کولگام میں فائنل مقابلہ ہوا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ایس ڈی آر ایف اور ڈی پی او کولگام کے درمیان کھیلا گیا۔ جہاں کولگام ضلع کے ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ، ایس ایس پی کولگام ڈاکٹر سندیپ چکرورتی میونسپل چیئرمین منیب زرگر بھی موجود تھے۔ بعد ازاں انہوں نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافی بھی دی۔ Kulgam T20 Cricket Tournament

کولگام ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈی پی او ٹیم کی جیت

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے اور ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کر کے ان کے مقاصد کے حصول میں رہنمائی کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم اور کافی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ وہ کھیلوں کی مختلف سرگرمیوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکیں۔ Kulgam T20 Cricket Tournament

یہ بھی پڑھیں : Outstanding Rent Issue سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.