ETV Bharat / state

Div Comm Kashmir Visits Kulgam: صوبائی کمشنر کی پنچایتی راج نمائندوں سمیت عوامی وفود سے ملاقات - کولگام بلاک دیوس

ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے Divisional Commissioner Kashmir P K Pole نے دمحال ہانجی پورہ، کولگام میں میگا بلاک دیوس Mega Block Divas میں شرکت کرکے پنچایتی راج نمائندوں سمیت عوامی وفود سے ملاقات کی۔

Div Comm Kashmir Visits Kulgam: صوبائی کمشنر کی پنچایتی راج نمائندوں سمیت عوامی وفود سے ملاقات

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 8:44 PM IST

صوبائی کشمیر کشمیر پی کے پولے Divisional Commissioner Kashmir P K Pole نے جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دمحال ہانجی پورہ میں منعقد کیے گئے میگا بلاک دیوس Mega Block Diwas میں شرکت کی۔

صوبائی کمشنر کی پنچایتی راج نمائندوں سمیت عوامی وفود سے ملاقات

میگا بلاک دیوس میں صوبائی کمشنر نے پنچایتی راج نمائندوں سمیت عوامی وفود سے ملاقات کی جنہوں نے علاقے میں درپیش مسائل سے صوبائی کمشنر کو آگاہ کیا۔

صوبائی کمشنر نے افسران پر زور دیا کہ وہ عوام کو درپیش مسائل کا فوری حل تلاش کرکے لوگوں کو راحت پہنچانے کے لیے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائیں۔

پی کے پولے نے ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیاDiv Comm Kashmir Visits Kulgam، ساتھ ہی انہوں نے محکمہ باغبانی کی جانب سے بنائے گیے ایک ہائی ڈینسٹی میوہ باغ کا بھی معائنہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.