ETV Bharat / state

مشن یوتھ 'ممکن' اسکیم کے تحت تجارتی گاڑیوں کی تقسیم - محکمہ ایمپلایمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹر

مشن یوتھ کی 'ممکن' اسکیم کے تحت محکمہ ایمپلایمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹر کولگام میں تجارتی گاڑیوں کی تقسیم کاری عمل میں لائی گئی۔

مشن یوتھ 'ممکن' اسکیم کے تحت تجارتی گاڑیوں کی تقسیم کاری

author img

By

Published : Jul 22, 2021, 11:51 AM IST

ریاستی حکومت کے مشن یوتھ 'ممکن' اسکیم کے تحت محکمہ ایمپلایمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹر کولگام میں تجارتی گاڑیوں کی تقسیم کاری عمل میں لائی گئی۔ مختلف ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور جے کے بنک کے اشتراک سے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں میں تجارتی گاڑیوں کی تقسیم کاری عمل میں لائی گئی تاکہ وہ خود روزگار کمانے کے اہل بن جائے۔

مشن یوتھ 'ممکن' اسکیم کے تحت تجارتی گاڑیوں کی تقسیم کاری

یہ بھی پڑھیں: کولگام: بچوں کی عید پھیکی رہی

یہ بھی پڑھیں:کولگام: جسٹس علی ماگرے اور جسٹس دھر نے اے ڈی آر سینٹر کا افتتاح کیا

اس موقع پر اے ڈی ڈی سی اور اے ڈی سی کولگام مہمان خصوصی کے بطور شامل ہوئے جبکہ تجارتیی گاڑیاں فراہم کرنے والی کمپنیوں کے زمہ داران بھی موجود تھے اور نوجوانوں نے اسکیم کو خوش آئند قدم قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.