ETV Bharat / state

کولگام: ڈائرکٹر ہارٹیکلچر اینڈ مارکیٹنگ نے فروٹ منڈی کا دورہ کیا - کولگام میں ڈائرکٹر ہارٹیکلچر اینڈ مارکیٹنگ

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر نے کولگام کی فروٹ اور سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں قائم ایریا مارکٹنگ آفس کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی انہوں نے فروٹ گروپس ایسوسشن کے عہدےداروں سے ملاقات کر منڈی کو درپیش مسائل کی جانکاری لی۔

کولگام: ڈائرکٹر ہارٹیکلچر اینڈ مارکیٹنگ نے فروٹ منڈی کا دورہ کیا

author img

By

Published : May 26, 2021, 5:15 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کولگام میں ڈائرکٹر ہارٹیکلچر اینڈ مارکیٹنگ وشیش پال مہاجن نے فروٹ منڈی کا دورہ کیا اور فروٹ منڈی میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

اس دوران ڈائریکٹر ہارٹیکلچر پلانگ اینڈ مارکیٹنگ وشیش پال مہاجن نے کہا کہ آنے والے میوہ سیزن میں یہاں کی فروٹ گاڑیوں کو ترجیحی بنیادوں پر ملک کی دیگر منڈیوں تک رسائی ممکن بنائی جائی گی۔

انہوں نے کولگام کی فروٹ اور سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں قائم ایریا مارکٹنگ آفس کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی انہوں نے فروٹ گروپس ایسوسشن کے عہدےداروں سے ملاقات کر منڈی کو درپیش مسائل کی جانکاری لی۔

انہوں نے فروٹ گروپس ایسوسشن کو یقین دلایا کہ منڈی کو درپیش مسائل کا جلد ہی حل نکالا جائےگا۔

وہیں انہوں نے آفسران کو ہدایت دی کہ وہ فروٹ منڈی میں صفائی کا خیال رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی کولگام میں جدید طریقوں سے فروٹ منڈی میں مختلف اقسام کی فروٹ ورایٹی مہیہ کرائی جائےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.