ETV Bharat / state

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا مختلف علاقوں کا دورہ - urdu news

ترقیاتی کشمنر نے کہا کہ مقامی لوگوں کو اگر کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے تو وہ فون نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا مختلف علاقوں کا دورہ

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 6:35 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ نے آج کولگام کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے برف سے پیدا شدہ صورت حال کا جایزہ لیا۔ انہوں نے محکمہ بجلی کو ہدایت دی کہ وہ بجلی کی بحالی کو یقینی بنائے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں برف ہٹانے کے لئے پندرہ مشینوں کو کام پر لگایا گیا اور ضلع کے بیشتر سڑک رابطوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کیا گیا لیکن مسلسل برف باری کی وجہ سے برف ہٹانے میں رکاوٹین پیش آرہی ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا مختلف علاقوں کا دورہ

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر وقت ضلع انتظامیہ کا تعاون کریں۔ اس کے لئے ضلع میں ایک کنڑول روم بھی قائم کیا گیا۔

ترقیاتی کشمنر نے کہا کہ مقامی لوگوں کو اگر کسی پریشانی کا سامنا کرنا پرے تو وہ 9419453888/9858309785 نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہے۔

کولگام میں بھی پھر سے سخت برف باری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے تمام راستوں پر پھسلن پیدا ہوئی ہے اور تمام آنے جانے کے راستے بند ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.