ETV Bharat / state

باغبانی شعبوں کو فروغ دینے کے لیے ضلع کولگام میں مٹینگ - farmers

جموں و کشمیر کے کولگام میں کسانوں و کاشتکاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوششیں جاری ہیں۔

باغبانی شعبوں کو فروغ دینے کے لیے ضلع کولگام میں مٹینگ

author img

By

Published : May 6, 2020, 6:23 PM IST

باغبانی اور اس سے منسلک شعبوں کو فروغ دینے کے لئے کلسٹر انٹیگریٹڈ اپروک پروگرام کے تحت آج ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ کی زیر صدارت افسران کا ایک اجلاس ہوا۔

باغبانی شعبوں کو فروغ دینے کے لیے ضلع کولگام میں مٹینگ

اس میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی ، اے ڈی سی ، اے سی ڈی ، اے سی آر ، جے ڈی پلاننگ ، سی اے او ، سی ایچ او ، سی ایس ایچ او ، اے ڈی فشریز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران دس علاقوں کو باغبانی اور اس سے منسلک شعبوں کے تحت کلسٹر انٹیگریٹڈ نقطہ نظر کی نشاندہی کی گئی۔ اس موقع پر ، ڈی ڈی سی نے افسران کو ہدایت کی کہ کلسٹر انٹیگریٹڈ پُروگرام کے ذریعہ باغبانی اور اس سے منسلک شعبوں کو فروغ دینے کے لیے مقررہ وقت میں نوڈل آفیسر کو ایک تفصیلی ایکشن پلان پیش کریں۔

ترقیاتی کمشنر نے محکمہ ہاٹیکلچر کو ہدایت دی کہ وہ جلد از جلد ایک ایپ تیار کریں تاکہ کورونا وئرس میں زمیندار اپنے ہی گھر میں ایپ کے ضلع ماہر تجرے کار ساینسدانوں سے صلح مشورہ لے لے کر اپنے فصل میں مزید اضافہ کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.