ETV Bharat / state

ضلع ہسپتال کولگام میں احتیاطی تدابیر کا کوئی پاس و لحاظ نہیں - rush in kulgam hospital

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پہلے ہی بھیڑ بھاڑ پر پابندی عائد کی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ضلع ہسپتال میں لوگوں کی بھیڑ ہے جس سے کورونا سے بچاؤ کے لئے جاری کئے گئے ایس او پیز صرف کاغزوں تک ہی محدود ہیں۔

ضلع ہسپتال کولگام میں احتیاطی تدابیر کا کوئی پاس و لحاظ نہیں

author img

By

Published : Apr 21, 2021, 10:29 AM IST

ضلع ہسپتال کولگام میں بیماروں اور تیماداروں کی بھیڑ کو لیکر تشویش کی پائی جا رہی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ضلع ہسپتال کولگام میں صبح سویرے سے ہی ٹکٹ کاونٹر پر تیماداروں کی لمبی لمبی قطاریں دیکنے کو مل رہی ہیں اور ایسے میں کورونا وائرس کا مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق اس صورتحال سے کورونا کے خدشات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ضلع اسپتال میں مزید ٹکٹ کاونٹر کھولے تاکہ سماجی دوری از خود قائم ہوجائے۔

ضلع ہسپتال کولگام میں بیماروں اور تیماردارں کی لمبی لمبی قطاریں

انہوں نے الزام عائد کیا کہ ہسپتال میں ٹکٹ کاونٹر پر لمبی لمبی قطاریں ہوتی ہے۔ جس سے کورونا کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے پہلے ہی بھیڑ بھاڑ پر پابندی عائد کی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ضلع ہسپتال میں لوگوں کی بھیڑ ہے جس سے کورونا سے بچاؤ کے لئے جاری کئے گئے ایس او پیز صرف کاغزوں تک ہی محدود ہیں۔

لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے مودبابہ اپیل کی ہے کہ وہ ازخود ضلع ہسپتال کا معائنہ کریں اور دیکھے کہ ایس او پیز زمینی سطح پر کہاں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.