ETV Bharat / state

جنوبی کشمیر: کنزرویٹر نے کولگام کا دورہ کیا

جنوبی کشمیر کے چیف کنزرویٹر برائے جنگلات توحید احمد دیوا نے آج کولگام کے جنگلاتی علاقوں کا دورہ کیا۔

کنزرویٹر جنوبی کشمیر نے کیا کولگام کا دورہ

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 9:29 PM IST

انہوں نے بہو۔ اہربل۔ دمحال ہانجی پورہ کے علاقے کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے اس بتایا کہ جنوبی کشمیر میں ساڑھے چار لاکھ ہیکٹر اراضی پر فنسینگ لگانی ہے جس میں سے دیڑھ لاکھ ہیکٹر پر فینسنگ لگائی گئی اور 20 ہیکٹر پر سات لاکھ کے قریب پودے لگائے گئے۔

کنزرویٹر جنوبی کشمیر نے کیا کولگام کا دورہ

توحید احمد نے کہا کہ 'اس بار جنگلات کی اراضی پر نہ صرف کانیفرز یا دیودار لگائے گئے بلکہ اس بار جنوبی کشمیر کے سارے پیر پنچال جنگلات میں مختلف اقسام کے میوے کے درخت لگائے گیے جن میں سیب۔ خوبانی۔ ناشپاتی و دیگر اقسام کے درخت لگائے گئے تاکہ جنگلی جانورں کو جنگل میں ہی کھانے کے لیے بہتریں غذا ملے۔

انہوں نے کہا پیر پنچال کے پہاڑی علاقوں میں مختلف اقسام کی جڑی بوٹیاں محکمہ کی طرف سے لگائی جارہی ہیں۔

توحید احمد نے مزید کہا کہ گزشتہ دنوں جنوبی کمشیر کے مختلف اضلاع میں 200 کنال اراضی کو ہم نے واپس اپنی تحویل میں لیا جو نامساعد حالات میں کچھ خود غرض افراد نے قبضے میں لیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی کمشیر کے مختلف علاقوں میں محکمہ کی طرف سے جنگل کی اراضی کو فینسنگ لگانے کا کام شدو مدد سے جارہی ہیں۔

لہذا مرکزی سرکار کی طرف سے لیے گیے فیصلے سے مقامی لوگ خوش ہیں ایسے میں جنگلات محکمہ بھی خوش ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.