ETV Bharat / state

کولگام: کانگریس رہنما نے لوگوں میں ماسک و دیگر اشیاء تقسیم کی - سابق رکن اسمبلی محمد امین بٹ

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر ضلع کولگام میں کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق رکن اسمبلی محمد امین بٹ نے سرکار پر زور دیا ہے کہ وہ لاک ڈاون سے متاثرہ مزدور طبقہ اور غریبی کی سطح سے نیچے گزر بسر کرنے والوں کی مالی معاونت کرے اور انہیں ہر ممکنہ مدد پہنچائے۔

کولگام: کانگریس رہنما نے لوگوں میں ماسک و دیگر اشیاء تقسیم کی

author img

By

Published : May 23, 2021, 1:03 PM IST

کانگریس کے سینئر رہنما و سابق رکن اسمبلی محمد امین بٹ نے سرکار پر زور دیا ہے کہ وہ لاک ڈاون سے متاثرہ مزدور طبقہ اور غریبی کی سطح سے نیچے گزر بسر کرنے والوں کی مالی معاونت کرے اور انہیں ہر ممکنہ مدد پہنچائے۔

کولگام: کانگریس رہنما نے لوگوں میں ماسک و دیگر اشیاء تقسیم کی

انہوں نے آج حلقہ انتخاب دیوسر کے ملہ پورہ، دیوسر، کنڈ اور قاضی گنڈ علاقوں میں جاکر لوگوں میں ماسک، سینی ٹائزر اور دیگر اشیاء تقسیم کیے اور گھروں میں رہنے اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل پیرا ہونے کی اپیل بھی کی۔

اس دوران محمد امین کے ہمراہ ڈی ڈی سی ممبر ریاض احمد و دیگر سیاسی کارکن بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.