ETV Bharat / state

کانگریس لیڈر کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن کٹ تقسیم

کولگام قاضی گنڈ میں کانگریس لیڈر محمد امین بٹ نے ضرورت مندوں میں راشن کٹ تقسیم کئے۔

کانگریس لیڈر کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن کٹ تقسیم کئے

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 1:54 PM IST

عیدالاضحی کے پیش نظر کانگریس لیڈر و سابق رکن اسمبلی دیوسر حلقہ محمد امین بٹ نے ضرورت مندوں میں راشن کٹ تقسیم کئے۔ بٹ نے یوری خوش پورہ و منڈہول میں سینکڑوں افراد میں راشن کٹ تقسیم کئے ۔

کانگریس لیڈر کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن کٹ تقسیم کئے

اس موقع پر موصوف کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کو شدید معاشی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ جو لوگ روزانہ محنت مزدوری کی بنیاد پر اپنا گذار بسر کرتے تھے ان کے لیے یہ حالات نہایت انتہائی کھٹن ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.