ETV Bharat / state

Digitization of Land Record in J&K: 'ضلع کولگام میں اراضی کی ڈیجیٹائزیشن جلد مکمل کی جائے گی' - کولگام میں اراضی کی مکمل جمعبندی

محکمہ مال کے کمشنر سیکریٹری وجے کمار بدوری Vijay Kumar Bidhuri نے جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام میں محکمہ مال کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی۔

Digitization of Land Record: ’ضلع کولگام میں اراضی کی ڈیجیٹائزیشن جلد مکمل کی جائے گی‘

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 5:05 PM IST

محکمہ مال کے کمشنر سیکریٹری Commissioner Secretary J&K Revenue Department وجے کمار بدوری Vijay Kumar Bidhuri ننے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں منعقدہ ایک میٹنگ کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کولگام میں اراضی کی مکمل جمع بندی کی ڈیجیٹائزیزن Digitization of Land Record فروری 10تاریخ تک مکمل کر لی جائے گی۔

محکمہ مال کے کمشنر سیکریٹری وجے کمار بدوری نے ضلع کولگام میں میٹنگ منعقد کی

انہوں نے کہا کہ محکمہ مال کی جانب سے ’’ آپ کی زمین آپ کی نگرانی‘‘ پورٹل کو عوام کی سہولیات کے لئے تیار کیا گیا ہے جس کے ذریعے اراضی کی مکمل ڈیجیٹائزیشن ہونے کے بعد اراضی مالکان کو اپنی غیر منقولہ جائیداد سے متعلق سبھی دستاویز محض ایک کلک کے ذریعے آن لائن دستیاب ہوں گے۔‘‘

ایک سوال کے جواب میں وجے کمار نے کہا کہ ’’اراضی کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کا انتظار کرنے کے بجائے، ماہرین کے مشورے کے بعد، پورٹل کو عوام کے لیے دستیاب رکھا گیا۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’ضلع کولگام میں اراضی کی مکمل ڈیجیٹازیشن 10فروری تک مکمل کر لی جائے گی، جبکہ پورے خطے (جموں و کشمیر) میں 15اگست تک یہ عمل مکمل کر لیا جائے گا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.