ETV Bharat / state

CPIM Party Convention In Kulgam مرکزی سرکار جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کے حق میں نہیں ، تاریگامی

سی پی آئی ایم کے سینیئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ جموں و کشمیر ملک کا واحد خطہ ہے جہاں 2018 سے لیکر آج تک اسمبلی ہی نہیں اور اس سرکار کو ابھی تک کوئی ارادہ بھی نہیں ہے یہاں انتخابات کرانے کا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار جموں و کشمیر کے لوگوں کو مختلف قوانین بنا کر مشکلات میں ڈال رہی ہے۔Assembly elections In jk

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 10:33 PM IST

کولگام : جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے متہامہ علاقہ میں سی پی آئی ایم کی جانب سے پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں پارٹی کے سینیئر لیڈر محمد یوست تاریگامی نے شرکت کی۔ پروگرام میں پارٹی کارکنان کی ایک بری تعداد نے شرکت کی۔ CPIM Party Convention In Kulgam

مرکزی سرکار جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کے حق میں نہیں ، تاریگامی

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ یہ خوش آئیند قدم ہے کہ سپریم کورٹ نے دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کی عرضی کو اٹھانے کی بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین سال گزر جانے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں اب اس معاملہ پر کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہے اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ دفعہ 370 کی منسوخی کی عرضیوں پر جلد شنوائی ہوگی۔Tarigami on SC on Article 370

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے سوال کے بارے میں ایم وائی تاریگامی نے کہا کہ یہ ستم ظریفی کی بات ہے کہ یہاں انتخابات نہیں کرائے جاتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماچل پردیش، گجرات میں انتخابات ہوئے ہیں لیکن اس کے برعکس یہاں انتخابات نہیں کارئے جاتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر ملک کا واحد خطہ ہے جہاں 2018 سے لیکر آج تک اسمبلی ہی نہیں اور اس سرکار کو ابھی تک کوئی ارادہ بھی نہیں ہے۔Assembly elections In jk

انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں ایک ہی قانون چلتا ہے تو یہاں کے لوگوں کے لیے کیوں الگ قانون لاگو ہے۔مرکزی سرکار یہاں کے لوگوں کو طرح طرح طریقوں سے مشکلات میں ڈال رہی ہے۔

زمین رلیز کے بارے میں تاریگامی نے کہا کہ ہماری زمین کو کسی اور کے نام کرنا کی یہ ایک اور سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے قانون بنانے کے لیے پہلے یہاں اسمبلی انتخابات کراو ، یہاں اپنی کیبنٹ ہوگی جو ان معاملات پر چرچے کر کے اس بارے میں نئے قوانین بنائے۔ Tarigami On New Land Lease Laws

مزید پڑھیں:

M Y Tarigami Attacks BJP: بی جے پی کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کے موڑ میں نہیں، تاریگامی

SC on Article 370 دفعہ 370 کی منسوخی کو چیلینج کرنے والی عرضی سُپریم کورٹ کی بنچ کے سامنے پیش کی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.