ETV Bharat / state

کشمیر: اے ٹی ایم کے باہر لمبی قطاریں - کشمیر

افواہوں، غیر یقینی صورتحال اور افراتفری سے پریشان عوام اشیاء ضروریہ کی خریداری اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے میں مصروف ہے۔

کشمیر: اے ٹی ایم کے باہر لمبی قطاریں
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 7:53 PM IST

وادی کشمیر کے اکثر اضلاع میں اے ٹی ایم کے باہر لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

دمحال ہانجی پورہ سے کولگام آئے ہوئے ایک شخص نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انکے علاقے کے سبھی اے ٹیم ایم خالی پڑے ہیں اور نقدی حاصل کرنے کے لئے وہ پچھلے دو گھنٹوں سے ڈی سی آفس کولگام میں موجود اے ٹیم کے باہر لمبی قطار میں اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔

کشمیر: اے ٹی ایم کے باہر لمبی قطاریں

واضح رہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں جمعے کو گورنر انتظامیہ کی جانب سے امر ناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور ریاست چھوڑ کر واپس اپنے گھروں کو لوٹنے سے متعلق جاری ایڈوائزری کے بعد وادی میں غیر یقینی صورتحال بنی ہوئی ہے۔

عوام اشیاء خورد و نوش اور پیٹرل ذخیرہ کرنے کے ساتھ ساتھ اے ٹی ایم اور بینکوں سے روپے نکالنے میں بھی مصرف ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے اور اپنے گھروں کو واپس لوٹنے سے متعلق ایڈوائزری سے جہاں یاتری اور سیاح مایوس نظر آ رہے ہیں وہیں ان حالات میں ہزاروں مزید فوجیوں کی تعیناتی سے وادی کشمیر کی عوام میں بے چینی، غیر یقینیت کے ساتھ ساتھ افواہوں اور قیاس آرائیوں کا بازار بھی گرم ہے۔

Intro:افواہوں کی وجہ سے لوگ پریشان لوگ نکال رہے ہیں اے۔ٹی ایمز سے پیسے جبکہ کولگام کے بیشتر اے ٹی ایمز خالی پڑے ہیں

Body:افواہوں کی وجہ سے لوگ پریشان لوگ نکال رہے ہیں اے۔ٹی ایمز سے پیسے جبکہ کولگام کے پیشتر اے ٹی ایمز خالی پڑے ہیں لوگ تنگ آکر ڈی سی آفس کے ای ٹی ایم کی طرف دوڑ پڑے اور لمبی قطار میں بیٹھ کر اپنی باری کا انتیظار کرتے نظر آئے اس بارے میں لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا ہر طرف افواہیں پھیلی ہوئی ہے کہ کچھ ہونے والا ہے اس لئے لوگ پیسے نکال رہے ہیں لوگوں نے کہا لگ بھگ کولگام کے سارے اے ٹی ایمز میں پیسے نہیں ہیں۔اس لئے ہم لوگ ڈی سی آفس کے اے ٹی ایم سے پیسے نکال رہے ہیں

بائٹ ۔۔۔وحید احمد وانی
بائٹ۔۔۔۔۔عام شہری۔۔

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.