ETV Bharat / state

کولگام میں بلاک دیوس کا انعقاد

جموں و کشمیر کے دیہی علاقوں میں ہر بدھوار کو بلاک دیوس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

کولگام میں بلاک دیوس کا انعقاد
کولگام میں بلاک دیوس کا انعقاد
author img

By

Published : Apr 7, 2021, 7:48 PM IST

بلاک دیوس پروگرام کے تحت بدھ کو ضلع کولگام کے دیوسر علاقے میں عوامی دربار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی سی کولگام سمیت مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

کولگام میں بلاک دیوس کا انعقاد

بلاک دیوس میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں نے اپنے اپنے علاقہ جات کے مسائل سے حکام کو آگاہ کیا۔

اس موقع پر لوگوں نے ڈرینیج کے ناقص نظام، پانی کی عدم دستیابی کے علاوہ دیگر بنیادی سہولیات کے فقدان کے سبب عوام کو در پیش مشکلات کا ازالہ کرنے کی اپیل کی۔

اسکے علاوہ عوامی وفود نے ماہ مبارک رمضان میں بجلی کی بلا خلل سپلائی کو یقینی بنائے جانے کی بھی گزارش کی گئی۔

بلاک دیوس میں آئے افسران نے لوگوں کے مطالبات قلمبند کئے وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر نے افسران سے عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر زور دیا۔

دریں اثنا، بلاک دیوس کے دوران محکمہ صحت کی جانب سے ریپڈ کارونا ٹیسٹ بھی عمل میں لایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.