ETV Bharat / state

کولگام: بلاک دیوس پر عوامی رابطہ پروگرام کا انعقاد - ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ

بلاک دیوس پروگرام کے تحت آج ضلع کولگام کے تین بلاکوں میں کولگام اور ڈی ایج پورہ میں عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیا گیا۔

block dewas at kulgam
کولگام میں بلاک دیوس پروگرام منعقد کیا گیا۔
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 2:37 PM IST

بلاک دیوس پروگرام کے تحت آج ضلع کولگام کے تین بلاکوں کولگام اور ڈی ایج پورہ۔ میں منعقدہ پروگرام میں ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ، پنچایتی راج کے نمائندوں اور مقامی باشندوں نے شرکت کی۔

کولگام میں بلاک دیوس پروگرام منعقد کیا گیا۔

پروگرام میں ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ اور پنچایتی راج کے نمائندوں نے عوامی مسائل کی سنوائی کی اور موقع پر ہی مختلف مسائل کو حل کرنے کی ہدایت دی گئی۔

لوگوں نے بلاک دیوس پروگرام کی ستائش کی۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ جلد ہی ان علاقوں میں نئے بجلی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.