ETV Bharat / state

BJP Press Conference in Kulgam: کولگام میں بی جے پی کی پریس کانفرنس - مودی حکومت کے آٹھ سال مکمل

ضلع کولگام میں بی جے پی نے مودی حکومت کے 8 سال مکمل ہونے پر ایک پریس کانفرنس کر حکومت کے ترقیاتی اور فلاحی کاموں کا تذکرہ کیا۔ development and welfare works of Modi government

کولگام میں بی جے پی کی پریس کانفرنس
کولگام میں بی جے پی کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Jun 4, 2022, 9:20 AM IST

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں مودی حکومت کے 8 سال مکمل ہونے پر بی جے پی کولگام کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس موقع پر بی جے پی کے ضلع صدر عابد حسین خان بھی موجود تھے۔ بی جے پی ضلع صدر کولگام عابد حسین خان نے حالیہ ٹارگٹ کلنگ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ 'مرکزی حکومت جلد ہی ہنگامی اقدامات اُٹھاتے ہوئے اقلیتی اور دیگر طبقوں کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔ BJP Press Conference in Kulgam

کولگام میں بی جے پی کی پریس کانفرنس

یہ بھی پڑھیں: BJP Public Meeting in Kulgam: بی جے پی کی او بی سی مورچہ کا کولگام میں عوامی اجلاس

مودی حکومت کے 8 سال مکمل ہونے پر بی جے پی کولگام نے سرکار کے ترقیاتی اور فلاحی کاموں کا تذکرہ کیا جب کہ بہترین کام کرنے والے کارکنان میں انعامات تقسیم کیے گیے۔ پروگرام میں بی جے پی کے سینئر رہنما بھی موجود تھے۔ Eight years of Modi government completed

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.