ETV Bharat / state

فوج کی جانب سے نپورہ قاضی گنڈ میں کیمپ کا انعقاد

ضلع کولگام کے نیپورہ قاضی گنڈ میں 19راشٹریہ رائفلز کے زیر اہتمام کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں فوج نے طبی اور تفریحی کے علاوہ مختلف قسم کے اسٹال لگائے تھے۔

army organizes camp in nipura qazi gund
فوج کی جانب سے نپورہ قاضی گنڈ میں کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 4:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے نیپورہ قاضی گنڈ میں 19راشٹریہ رائفلز کے زیر اہتمام کیمپ کا انعقاد کیا، کیمپ میں مقامی لوگوں کی کافی تعداد نے شرکت کی۔

فوج کی جانب سے نپورہ قاضی گنڈ میں کیمپ کا انعقاد

کیمپ کا افتتاح کرنل دھرمندر یادو کمانڈنگ آفیسر 19 راشٹریہ رائفلز نے کیا، کیمپ میں فوج نے مختلف قسم کے اسٹال لگائے تھے، اسکے علاوہ عوام کے لیے طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھی اسٹال کا اہتمام کیا گیا تھا، جہاں سینکڑوں مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کی گئی۔

کیمپ میں بچوں کی تفریح کے لیے مختلف کھیلوں کا اہتمام کیا گیا، تھا جس میں کافی زیادہ بچوں نے شرکت کرکے کھیل کا لطف اُٹھایا، کیمپ کے اختتام پر کھیلوں میں حصہ لینے والے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.