ETV Bharat / state

فوج کے اشتراک سے ضلع کولگام میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد - cricket tournament in Kulgam

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں فوج اور یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے اشتراک سے منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اتوار کو کھیلا گیا گیا۔

فوج کے اشتراک سے ضلع کولگام میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

author img

By

Published : Jun 28, 2021, 11:31 AM IST

اسپورٹس اسٹیڈیم کولگام میں فوج کی 9راشٹریہ رائفلز اور محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے اشتراک سے کرکٹ ٹی 20پریمیر لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

فوج کے اشتراک سے ضلع کولگام میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

ٹورنامنٹ کے فائنل میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے مقامی لوگوں اور کھیل شائقین کی خاصی تعداد کولگام اسپورٹس اسٹیڈیم پہنچی۔

فائنل میچ کے اختتام پر انعقامی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فاتح ٹیم کو ٹرافی کے علاوہ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔

مزید پڑھیں: کولگام: خستہ حال سڑک کی مرمت کرنے کا مطالبہ

کھلاڑیوں سمیت لوگوں نے بھی فوج کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی باصلاحیت نوجوانوں کو پلیٹ فارم مہیا کرانے کے لئے ایسی سرگرمیاں جاری رکھے جانے کی امید ظاہر کی۔

اس موقع پر 9 آر آر کے CO نے بتایا کہ فوج نوجوانوں کی قابلیت، صلاحیت اور ہنر کو ایک بہترین پلیٹ فراہم مہیا کرنے کے لیے ہمیشہ پر عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں نوجوانوں کی پنہاں صلاحیتوں کو نکھارنے اور بروئے کار لانے کے لیے اس طرح کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.