ETV Bharat / state

کولگام سڑک حادثہ میں ذہنی مریض ہلاک - Rayees Ahmad Bhat

متوفی کی شناخت رئیس احمد بٹ ولد عبدالغنی بٹ ساکن میر پور اشموجی کے بطور ہوئی ہے۔

کولگام میں سٹڑک حادثہ
کولگام میں سٹڑک حادثہ
author img

By

Published : Jun 7, 2021, 5:07 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اشموجی علاقے میں پیر کو ایک سڑک حادثے میں ایک ذہنی طور معذور شہری لقمہ اجل بن گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے میر پور اشموجی علاقے میں پیر کی دوپہر کو ایک گاڑی نے ایک ذہنی طور معذور شہری کو زور دار ٹکر ماردی۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ ذہنی مریض کو نازک حالت میں نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

متوفی کی شناخت رئیس احمد بٹ ولد عبدالغنی بٹ ساکن میر پور اشموجی کے بطور ہوئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.