ETV Bharat / state

کولگام: بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک لڑکی کی موت - لڑکی کی موت کی خبر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ کے علاقے میں ایک 14 برس کی لڑکی کی بجلی کا جھٹکا لگنے کے سبب موت ہوگئی۔

کولگام: بجلی کے کرنٹ سے ایک لڑکی کی موت
کولگام: بجلی کے کرنٹ سے ایک لڑکی کی موت
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 8:38 AM IST

مقامی لوگوں نے بتایا کہ لڑکی اپنے گھر پر کچھ گھریلو کام کر رہی تھی کہ اچانک اسے بجلی کے جھٹکے لگے جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ آٹھویں جماعت کی طالبہ تھی۔

وہیں اس لڑکی کی شناخت مہرین مشتاق دختر مشتاق احمد گنائی بطور ہوئی ہے۔

لڑکی کی موت کی خبر کے بعد علاقے میں ہر طرف چیخ و پکار پھیل گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کولگام میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے محکمہ بجلی میں کام کر رہے عارضی ملازم کی بھی موت ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.