ETV Bharat / state

قاضی گنڈ میں 6 قمارباز گرفتار، 5700 روپے ضبط - داؤ پر لگی رقم

پولیس نے داؤ پر لگی رقم 5700 روپے اور تاش کے پتوں کو موقع پر ہی ضبط کرلیا۔ ان قماربازوں کے خلاف مزید کارروائی جاری ہے۔

قمارباز
قمارباز
author img

By

Published : Mar 19, 2021, 7:40 PM IST

ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقہ میں پولیس نے 6 قماربازوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم کو ضبط کرلیا ہے۔

پولیس نے مخصوص اطلاع پر پالہ پورہ میں ایک رہاشی مکان پر چھاپہ مارا اور 6 قمارباز چرن سنگھ ولد کرتار سنگھ، رنجیت سنگھ ولد کڈک سنگھ، لوکی سنگھ ولد جسونت سنگھ، کرن سنگھ ولد پرمجیت سنگھ ساکنہ پالپورہ اور محمد رفیق کمار ولد غلام محمد کمار ساکنہ بمتھن کو گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
پلوامہ: نوجوان نے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی

پولیس نے داؤ پر لگی رقم 5700 روپے اور تاش کے پتوں کو ضبط کیا ہے۔

پولیس نے اس معاملہ میں کیس زیر نمبر 52/2021 درج کرکے ضروری مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.