ETV Bharat / state

کولگام میں کورونا ویکسینیشن کے 42 مراکز قائم - کووڈ-19کی لہر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے اور متاثرین کی بروقت طبی تشخیص اور ویکسین سے متعلق ضلع انتظامیہ کولگام نے ایک جامع پالیسی مرتب کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو عمل پیرا ہونے کی ہدایت دی ہے۔

کولگام میں کورونا ویکسینیشن کے 42 مراکز قائم کیے گئے

author img

By

Published : Apr 1, 2021, 6:17 PM IST

ضلع کولگام کے دَمحال ہانجی پورہ کے ایک نجی اسکول میں طلبا اور اساتذہ کے کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

کولگام میں کورونا ویکسینیشن کے 42 مراکز قائم کیے گئے

اس تعلق سے ڈی سی کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین نے کہا کہ' علاقے کو پہلے ہی کنٹومینٹ زون میں تبدیل کیا گیا ہے تاہم لوگ ماسک کا استمعال کریں جبکہ ضلع میں قائم 42 مراکز میں ویکسینیشن کی سہولیات دستیاب ہیں۔ مزید انہوں نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی بھی اپیل کی۔

ڈی سی نے اس حوالے سے ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی اور افسران کو متحرک رہنے کی ہدایت دی گئی ہیں۔ جموں و کشمیر میں گذشتہ برس کووڈ-19کی لہر سے ابتدائی مرحلے میں سب سے زیادہ متاثرہ ضلع کولگام تھا اور یہاں سیکنڑوں کی تعداد میں متاثرہ مریض سامنے آئے۔

کووڈ-19 سے متعلق رہنما اصولوں پر اگرچہ کچھ دیر تک عملدرآمد ہوا، تاہم گذشتہ کچھ مہینوں سے قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے لوگ رہنما اصول پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔

وہیں آج ضلع ترقیاتی کشمنر کولگام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ حکم ناموں کی عمل آوری کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.