ETV Bharat / state

کولگام میں متعدد افراد صحتیاب ہوکرگھر روانہ‎

کولگام میں کووڈ 19 کے 13 مریضوں کی بازیابی کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

کولگام میں متعدد افراد صحتیاب ہونے کے بعد گھر روانہ‎

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 8:32 AM IST

جموں و کشمیر کے کولگام ضلع کے ان مثبت مریضوں کے دو بار نمونوں کے منفی تجربہ کرنے کے بعد انہیں گزشتہ روزگھر واپس روانہ کر دیا گیا۔

کولگام میں متعدد افراد صحتیاب ہونے کے بعد گھر روانہ‎

ڈی ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ جو اس موقع پر موجود تھے نے کہا کہ ''یہ ایک اطمینان بخش لمحہ ہے کہ ضلع میں 13 کورونا وائرس انفیکشن سے بحالی کے بعد مریضوں کو فارغ کردیا گیا ہے۔''

ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت ایجاز بٹ اور ان کے ہمراہ چیف میڈیکل آفسر ڈاکٹر فاصل کوچک نے صحت مند آفراد کو گھر روانہ کیا اور پھولوں کی مالا دے کر انہیں گھر روانہ کیا اور انہیں تعاون دینے کے لیے شکریہ ادا کیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے انہیں مدبانہ اپیل کی کہ وہ اپنے گھر میں ہی کچھ دنوں کے لیے رہے تاکہ مزید انفکشن کے آلامات نہ ہو۔

واضح رہے کہ ضلع میں گزشتہ روز بھی ایک کیس مثبت نکلا جس طرح سے ضلع میں کُل مریضوں کی تعداد ٣١١ تک پہنچ گئی اور ان میں سے کئ افراد صحت یابی کے بعد اپنے گھر روانہ کیے گیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.