ETV Bharat / state

کشتواڑ میں یوم عالمی ماحولیات منایا گیا - etv bharat urdu

آلودگی میں اضافے اور درجہ حرارت میں اضافے کے سبب سانس لینے میں پریشانی سے لیکر تمام طرح کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

world-environment-day-news-kishtwar
کشتواڑ میں یوم عالمی یومِ ماحولیات منایا گیا
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 9:15 PM IST

کشتواڑ کے مڑواہ فارسٹ ڈویزن کے چھاترو علاقہ میں آج ڈویزن فارسٹ آفیسر وجے کمار اور ایس ڈی ایم چھاترو اندرجیت پریہار تا گیارہ راشٹریہ رایفلز نے مشترکہ طور پر World Environment Day کو منایا ۔

کشتواڑ میں یوم عالمی یومِ ماحولیات منایا گیا

اس دن پر انہوں نے اس بارے میں تفصیلان جانکاری دیتے ہوئے کہا جدید دور میں ماحولیات کی آلودگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

آلودگی میں اضافے اور درجہ حرارت میں اضافے کے سبب سانس لینے میں پریشانی سے لیکر تمام طرح کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

آلودگی کے سبب زمین پر رہ رہے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور و پرندوں کے لیے خطرہ بڑھتا جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بہت سے جانور معدوم ہو رہے ہیں۔

ماحولیات کے تحفظ کے خاطر ہر برس پانچ جون کو عالمی یوم ماحولیات منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم ماحولیات کے منانے کا مقصد ماحولیات کے تئیں بیداری پیدا کرنا اور تحفظ فراہم کرنا ہے۔
عالمی یومِ ماحولیات کو منانے کا اعلان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ذریعے سنہ 1972 میں کیا گیا تھا۔

world-environment-day-news-kishtwar
کشتواڑ میں یوم عالمی یومِ ماحولیات منایا گیا

عالمی یومِ ماحولیات کی شروعات سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم سے ہوئی تھی۔ اس تقریب میں اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے بھی حصہ لیا تھا۔

غورطلب ہے کہ رواں برس کا عالمی یومِ ماحولیات منانے کی تھیم کا عنوان 'ماحولیاتی نظاموں کی بحالی' Ecosystem Restoration ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.