ETV Bharat / state

سوچھ بھارت ابھیان کے تحت ضلع کشتواڑ میں صفائی مہم

اسکولی طلبہ سمیت مختلف محکموں سے وابستہ افسران اور رضاکاروں نے ڈی سی آفس کے احاطے کے علاوہ مشہور چوگان میدان کی بھی صفائی کی۔

سوچھ بھارت ابھیان کے تحت ضلع کشتواڑ میں صفائی مہم
سوچھ بھارت ابھیان کے تحت ضلع کشتواڑ میں صفائی مہم
author img

By

Published : Oct 9, 2021, 6:21 PM IST

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں سوچھ بھارت ابھیان کے تحت مختلف مقامات پر صفائی انجام دی گئی۔

سوچھ بھارت ابھیان کے تحت ضلع کشتواڑ میں صفائی مہم

صفائی مہم میں قصبہ کشتواڑ کے اسکولی طلبہ سمیت مختلف محکمہ جات کے افسران و رضاکاروں نے شرکت کی۔

رضاکاروں نے ڈی سی آفس کے احاطے سمیت مشہور چوگان میدان کی بھی صفائی کی۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے کہا کہ ’’سوچھ بھارت ابھیان کے تحت گزشتہ کئی ہفتوں سے عوامی مقامات، عبادت گاہوں، شاہراہوں اور دفاتر کی صفائی انجام دی جا رہی ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: کشتواڑ: چوگان میدان میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر جمع

انہوں نے کہا کہ قصبہ کے مختلف مقامات پر صفائی انجام دینے کا مقصد عوام الناس کو گھروں کے ساتھ ساتھ عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنے کی ترغیب دینا مقصود ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.