ETV Bharat / state

کشتواڑ میں گولہ بارود برامد

سکیورٹی اہلکاروں نے تلاشی مہم ایک اے کے 56 رائفل، ایک میگزین جس میں 27 راؤنڈ موجد تھے، ایک انڈر بیرل گرینیڈ لانچر، ایک 9 ایم ایم  پستول و گولیاں برامد کی۔

security forces recovers cache of arms and ammunition in kistwar
کشتواڑ میں گولہ بارود برامد
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 9:38 AM IST

جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں آرمی، 17 راشڑیہ رایفلز اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے چھچھا جنگل سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا۔

تلاشی مہم کے بعد سکیورٹی فورسز نے ایک مبینہ عسکریت پسندوں کا ٹھکانہ تلاش کیا جہاں سے اسلحہ و گولہ بارود اور جنگی سامان کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا۔

security forces recovers cache of arms and ammunition in kistwar
کشتواڑ میں گولہ بارود برامد

سکیورٹی اہلکاروں نے ایک اے کے 56 رائفل، ایک میگزین جس میں 27 راؤنڈ موجد تھے، ایک انڈر بیرل گرینیڈ لانچر، ایک 9 ایم ایم پستول و گولیاں برامد کی۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کامیاب کارروائی سے کشتواڑ میں عسکریت پسندی کو ایک برا دھچکہ لگا ہے۔ انہوں نے کہا عسکریت پسند علاقہ میں عسکری کاروائیاں بحال کرنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن فوج نے کامیاب کاروائی کر کے ان کے عظائم کو ناکام بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.