ETV Bharat / state

Sinthan Top : کشتواڑ کے سنتھن ٹاپ میں سیاحت کو فروغ دینے کا مطالبہ - کشتواڑ کے سنتھن میں ٹوریژم کو مزید فروغ دیا جائے

سرپنچ نے ضلع انتظامیہ کشتواڑ تا جموں و کشمیر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ 'ہمارے اس علاقہ میں ٹورازم کو مزید فروغ دیا جائے جس سے علاقے کے لوگوں اور دکانداروں کو روزگار کمانے کا موقعہ مل سکے۔ Tourist place sinthan top

کشتواڑ کے سنتھن ٹاپ میں سیاحت کو فروغ دینے کا مطالبہ

author img

By

Published : May 30, 2022, 10:12 AM IST

جموں کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں سیاحتی سیزن عروج پر ہے، سرپنچ پنچایت چنگام اے اختر حسین بٹ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ کے سب ڈویژن چھاترو کے سنتھن میدان، سنتھن ٹاپ ، آلو فرم تا دیگر علاقے سیاحتی سیزن کے لیے بہت ہی لطف اٹھانی کی جگہ ہے لیکن ان علاقوں میں سیلانی بہت کم آرہے ہیں۔ سرپنچ چنگام نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے کی کشتواڑ کے سنتھن کی خوبصورتی کو دیکھنے کی اپیل کی۔ Sinthan top as offbeat tourist destination

کشتواڑ کے سنتھن ٹاپ میں سیاحت کو فروغ دینے کا مطالبہ

سرپنچ نے ضلع انتظامیہ کشتواڑ تا جموں و کشمیر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ہمارے اس علاقہ میں ٹورازم کو مزید فروغ دیا جائے جس سے علاقے کے لوگوں اور دکانداروں کو روزگار کمانے کا موقع مل سکے۔Tourist place sinthan top

انہوں نے مزید کہا کہ کشتواڑ ڈیولپمنٹ اتھارٹی تا انڈین آرمی نے مشترکہ طور پر ٹریکننگ شروع کر دی ہے جس کے سبب یہاں کے کاروباری حلقوں میں خوشی نظر آرہی ہے۔ سیاحتی شعبہ سے وابستہ افراد نے محکمہ سیاحت سے وادی کے سبھی چھوڑے بڑے سیاحتی مراکز پر توجہ مرکوز کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ سیاح دیگر سیاحتی مقامات کی جانب بھی رخ کریں۔

یہ بھی پڑھیں : AAP Leader and Sarpanch Ayan Malik Visits Gulabgarh: عآپ رہنما و سرپنچ ایان ملک نے گلاب گڑھ کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.