ETV Bharat / state

Kishtwar District Lecturer Forum President Elected: پردیپ کول لیکچرر فورم کے ضلع صدر منتخب

author img

By

Published : May 8, 2022, 8:54 PM IST

کیمسٹری کے لیکچرر پردیپ کول کو ضلع کشتواڑ کے لیکچررز فورم کا ضلع صدر منتخب کیا گیا۔ Kishtwar District Lecturer Forum President Elected

پردیپ کول لیکچرر فورم کے ضلع صدر منتخب
پردیپ کول لیکچرر فورم کے ضلع صدر منتخب

کےکشتواڑ: جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں لیکچررز فورم کے تمام 10 اضلاع کی عارضی باڈی اور ضلع صدر کے انتخابات منعقد کیے گئے۔ انتخابی عمل کو ورچوئل موڈ کے ذریعے چلا گیا اور دو دن انتخابات آن لائن کیے گئے جس میں نتائج کے مطابق کیمسٹری کے لیکچرر پردیپ کول کو ضلع کشتواڑ کے تمام JK+2 لیکچررز فورم کا ضلع صدر منتخب کیا گیا۔ Kishtwar District Lecturer Forum President Elected

پردیپ کول لیکچرر فورم کے ضلع صدر منتخب

پردیپ کول کے مقابلہ جگدیش راج نے بھی ضلع صدر کے لیے اپنا نامینیشن فارم بھرا تھا۔ آخر میں جگدیش راج لیکچرر نے اپنا فارم واپس لے کر تمام لیکچررز سے درخواست کی کہ پردیپ کول کو ہی اپنا ووٹ دے کر کامیاب کریں۔ لہٰذا پردیپ کول بلا مقابلہ ضلع صدر منتخب ہوئیں۔ اس موقع پر فورم کے ضلع صدر پردیپ کول نے کشتواڑ کے تمام لیکچررز کا شکریہ ادا کیا۔ کول نے مزید کہا کہ لیکچرر فورم کے جتنے بھی مسائل ہیں، انھیں حل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.