ETV Bharat / state

Police, Army Rescue Operation in Chenab River: پولیس اور فوج نے دریائے چناب میں پھنسے دو افراد کو بچایا - سیکورٹی فورسز کے لیے بڑی کامیابی

ایڈیشنل ایس پی کشتواڑ نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ فوج اور پولیس کے ساتھ مقامی لوگوں کی مدد سے دونوں افراد کو دریائے چناب سے باہر نکال لیا گیا ہے جو کہ سیکورٹی فورسز کے لیے بڑی کامیابی ہے۔ Police, Army Rescue Operation in Chenab River

پولیس اور فوج نے دریائے چناب میں پھنسے دو افراد کو بچایا

author img

By

Published : May 8, 2022, 3:52 PM IST

کشتواڑ: جموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع کے پاڈر سب ڈویژن کے سول گاؤں میں جے سی بی مشین سے دریائے چناب پار کرتے وقت دو افراد مشین سمیت پھنس گئے۔ اس واردات کی خبر ملتے ہی 17 راشٹریہ رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر نے ریسکیو کے لیے جوان بھیجے اور اس دوران کشتواڑ پولیس کے جوان بھی پہنچے اور مشترکہ طور پر ریسکیو کر کے دونوں افراد کو باہر نکال لیا گیا۔ Police, Army Rescue Operation in Chenab River

پولیس اور فوج نے دریائے چناب میں پھنسے دو افراد کو بچایا

اس دوران ڈی ڈی سی کونسلر ہری کرشن چوہان بھی موقع پر پہنچے اور انڈین آرمی اور کشتواڑ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے چند منٹ کے اندر ریسکیو شروع کر کے دو افراد جے سی بی ڈرائیور ببلو اور سنیل کو دریائے چناب سے باہر نکالا۔ ایڈیشنل ایس پی کشتواڑ نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ فوج اور پولیس کے ساتھ مقامی لوگوں کی مدد سے دونوں افراد کو دریائے چناب سے باہر نکال لیا گیا ہے جو کہ سیکورٹی فورسز کے لیے بڑی کامیابی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.