ETV Bharat / state

Tribute To The Martyrs Of Kishtwar: کشتواڑ میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا - کشتواڑ میں شہیدوں کو خراج عقیدت

کشتواڑ میں 'سناتن دھرم سبھا کشتواڑ' Sanatan Dharam Sabha Kishtwar کی جانب سے سبھاش چندر بوس پارک میں شہیدوں کو خراج عقیدت Tribute To The Martyrs Of Kishtwar پیش کیا گیا۔

Tribute To The Martyrs Of Kishtwar: کشتواڑ میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

author img

By

Published : May 16, 2022, 5:55 PM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں 'سناتن دھرم سبھا کشتواڑ' کی جانب سے سبھاش چندر بوس پارک میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس دوران کشتواڑ کے لوگوں نے اس پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ Tribute To The Martyrs Of Kishtwar

Tribute To The Martyrs Of Kishtwar: کشتواڑ میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

یہ بھی پڑھیں: Bhagat Singh, Rajguru, Sukhdev Martyrs' Day Program Banned: بھگت سنگھ، سکھ دیو کی یوم شہادت پروگرام پر پابندی

سناتن دھرم سبھا کے ضلع صدر ہنسراج بھوتیال کی زیر صدارت پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری، سابق وزیر سنیل شرما، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ، وشو ہندو پرشد کے سینیئر رہنما سمیت متعدد شخصیات موجود رہی۔ اس دوران سنیل شرما نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دس مئی کو ہر سال کشتواڑ میں شہیدوں کی یاد میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس دن تمام شہیدوں کو یاد کیا جاتا ہے اور ان کے لیے دعا کی جاتی ہے۔Tribute To The Martyrs Of Kishtwar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.