ETV Bharat / state

پی ڈی پی رہنما کی احتجاج کی دھمکی - advocate shaikh nasir

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع صدر ایڈوکیٹ شیخ ناصر حسین نے ایک پریس کانفرنس کرکے ضلع کشتواڑ کے انتظامیہ کو احتجاج کی دھمکی ہے۔

پی ڈی پی کے ضلعی صدر نے دی احتجاج کی دھمکی
author img

By

Published : May 4, 2019, 9:01 PM IST

پریس کانفرنس میں پی ڈی پی کے ضلع صدر نے کہا کہ 'بونجواہ بلاک ترقیاتی دفتر علاقے کے بجائے کشتواڑ میں کام کر رہا ہے جو کہ علاقہ بونجواہ کے لوگوں کے لیے بہت بڑی پریشانی پریشانی کا باعث ہے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'بونجواہ میں دفتر نہ ہونے کے باعث عام لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات سے دو چار ہونا پڑرہا ہے'۔

پی ڈی پی کے ضلعی صدر نے دی احتجاج کی دھمکی

انہوں نے کہا کہ اگرچہ یہ معاملہ ہم نے کئی بار اعلیٰ حکام کی نوٹس میں لایا تاہم وہ آج تک ٹس سے مس نہیں ہوئے'۔

ناصر نے ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا سے معاملے کی طرف توجہ دینے کی اپیل کی اور کہا کہ 'بونجواہ میں تمام سرکاری دفتر بونجواہ سے ہی کام کرنے چاہیے ورنہ پی ڈی پی پارٹی سڑکوں پر اتر کر ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرے گی'۔

Intro:پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع صدر شیخ ناصر نے دی پریس کانفرنس

Body:پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع صدر شیخ ناصر نے دی پریس کانفرنس

دیپک شرما

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع صدر ایڈووکیٹ شیخ ناصر حسین نے دی پریس کانفرنس اور پریس کانفرنس میں ضلع انتظامیہ کشتواڑ کو دی احتجاج کی دھمکی. پریس کانفرنس میں پی ڈی پی کے ضلع صدر نے کہا کہ حلقہ اندروال کے بونجواہ نلاک دفتر علاقہ کے بجاءے کشتواڑ میں فنگشن کر رہا ہے جو کہ علاقہ بونجواہ کے لوگوں کے لءے بہت بڑی پریشانی کا سامنا کرنے پر مجبور ہے. مزید کہا کہ بی ڈی او بونجواہ سے رابطہ کیا اور بونجواہ میں دفتر بند رہنے کی خبر دی پر ٹس سے مس نہیں ہوا اور بی ڈی او کا کہنا ہے کہ دفتر کشتواڑ میں فنگشن کر رہا ہے. ناصر نے میڈیا سے بات کرتے ہوءے کہا کہ ضلع ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا سے پر زور مانگ کرتے ہیں کہ اندروال میں تمام سرکاری دفتر اندروال میں ہی فنگشن کرنا چاہیے ورنہ پی ڈی پی پارٹی سڑکوں پر اتر کر ضلع انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا جاءے گا.

Conclusion:پی ڈی پی ضلع صدر شیخ ناصر حسین بات کرتے ہوءے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.