ETV Bharat / state

کشتواڑ: کلید لچھ خزانہ پنچایت گھر کی حالات خستہ - ETV Bharat News

مقامی لوگوں نے کئی بار ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ کو پنچایت گھر میں آ رہی پریشانی کے بارے میں آگاہ کیا۔ پر لوگوں کی کوئی سنوائی ہوئی۔

punchayat
پنچایت
author img

By

Published : May 30, 2021, 7:38 PM IST

کشتواڑ کے کلید لچھ خزانہ میں گزشتہ تیس سال سے پنچایت گھر پرانی بلڈنگ میں موجود ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس بلڈنگ میں پہلے بال آشرم ہوا کرتا تھا پر تیس سال قبل بال آشرم کو وہاں سے ہٹایا گیا۔ اس کے بعد اس بلڈنگ کو محکمہ آر ڈی ڈی کو یعنی کی پنچایت گھر رکھا گیا۔ پر گزشتہ تیس سال سے اس بلڈنگ کو مرمت تک نہیں کی گئی ہے۔ جس کے چلتے اس بلڈنگ کی خستہ حالات ہو چکی ہے۔

پنچایت

مقامی لوگوں نے کئی بار ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ کو پنچایت گھر میں آ رہی پریشانی کے بارے میں آگاہ کیا۔ پر لوگوں کی کوئی سنوائی ہوئی۔

مقامی شخص شرون بڈیال نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ایک طرف مرکزی سرکار بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں، لیکن زمینی سطح پر پنچایتوں میں ترقیاتی کاموں کو نہیں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لچھ خزانہ پنچایت کے لوگ پنچایت گھر کے بنہ پریشان حال ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: پینے کے پانی کی قلت سے عوام پریشان

انہوں نے مزید کہا کہ پنچایت گھر نہ ہونے سے ہم لوگوں کو سرپنچ تا پنچوں کے گھروں میں جانا پڑتا ہے جو کہ سراسر پنچایت کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔ پنچایت لچھ خزانہ کے لوگوں نے لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر تا ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے پر زور اپیل کی ہے کہ پنچایت گھر کی فوری طور پر مرمت کی جائے اور نئی بلڈنگ بنائی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.