ETV Bharat / state

Garbage in Bus Stand Kishtwar: منی بس اسٹینڈ کشتواڑ کوڑے دان میں تبدیل - No Toilets in Bus Stand Kishtwar

پہاڑی ضلع کشتواڑ کے منی بس سٹینڈ میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر جمع Garbage in Bus Stand Kishtwar ہونے سے دکانداروں، مسافروں سمیت ڈرائیوروں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Garbage in Bus Stand Kishtwar: منی بس اسٹینڈ کشتواڑ کوڑے دان میں تبدیل

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 5:47 PM IST

ضلع کشتواڑ کے منی بس سٹینڈ Bus Stand Kishtwarمیں دکانداروں، ڈرائیوروں میونسپل کمیٹی کشتواڑ Municipal Committee Kishtwarسمیت ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

منی بس اسٹینڈ کشتواڑ کوڑے دان میں تبدیل

احتجاج کر رہے لوگوں نے بتایا کہ منی بس اسٹینڈ میں آس پاس کی بستیوں سے کوڑا کرکٹ یہاں جمع کیا جاتا ہے جس سے اٹھنے والی بدبو اور عفونت سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے وہیں اس سے وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا بھی اندیشہ لاحق رہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ منی بس اسٹینڈ میں بیت الخلاء No Toilets in Bus Stand Kishtwarکا بھی انتظام نہیں ہے جس سے دور دراز کے علاقوں سے آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

منی بس اسٹینڈ کشتواڑ Mini Bus Stand Kishtwarمیں گندگی کے ڈھیر جمع ہونے سے نہ صرف مقامی دکانداروں اور ڈرائیوروں بلکہ مسافروں کو بھی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ کچھ عرصہ قبل بس اسٹینڈ میں بیت الخلاء تعمیر کیا گیا جسے، انکے مطابق، نا معلوم وجوہات کی بنا پر منہدم کیا گیا۔

بس اسٹینڈ کشتواڑ میں احتجاج کر رہے ڈرائیوروں اور دکانداروں نے میونسپل کمیٹی کشتواڑ سے بس اسٹینڈ میں جمع کوڑا کرکٹ کو صاف کرنے کے علاوہ بیت الخلاء تعمیر کیے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.