ETV Bharat / state

کشتواڑ: چوتھے مرحلے کی ووٹنگ میں لوگوں کا ہجوم - پانی، بجلی ڈسپنسری

کشتواڑ پولیس تا دیگر سیکورٹی فورسز نے انتخابات کے لیے سیکورٹی کا پختہ بندوبست کیا ہے۔ جس کے چلتے انتخاب میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور ابھی تک کوئی بھی ناخوشگورا خبر سامنے نہیں آئی ہے۔

Election
انتخاب
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 8:32 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے اسمبلی حلقہ اندروال کے دو بلاکوں بلاک مغلمیدان اور بلاک اندروال میں چوتھے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی۔ ان بلاکوں میں چھ امیدوار کھڑے ہیں۔

اندروال کے اندر بیس سال سے کانگریس کے رہنما ویدایاک جیتتے آ رہے ہیں پر اندروال کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اندروال کےاندر لوگ آج بھی پانی، بجلی ڈسپنسری جیسی سہولیت سے پریشان ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ کانگریس پارٹی بھی اندروال میں ناکام ہوتی جا رہی ہے۔ ان کے کام سے خوش نہ ہونے پر نیشنل کانفرنس کا دامن تھام رہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں شامل ہوتے جا رہے ہیں۔

کشتواڑ اور اندروال کے اندر نیشنل کانفرنس جیت کا دعوا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہی ہے۔ وہیں لوگوں نے بھی نیشبل کانفرنس کو واپس لانے کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔

کشتواڑ کے اندر سیکورٹی فورسز ہائی الرٹ پر رکھی گئی ہے۔ خود ایس ایس پی کشتواڑ ڈاکٹر ہرمیت سنگھ مہتا اور ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک کمار شرما جائزہ لیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی ڈی سی انتخابات: جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات معطل

کشتواڑ پولیس تا دیگر سیکورٹی فورسز نے انتخابات کے لیے سیکورٹی کا پختہ بندوبست کیا ہے۔ جس کے چلتے انتخاب میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور ابھی تک کوئی بھی ناخوشگورا خبر سامنے نہیں آئی ہے۔ کشتواڑ کے دونوں بلاکوں میں پچاس فیصد سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔

اس دوران چند اچھی تصویریں سامنے آئیں ہے۔ ایک عورت اپنی دس دن کے بچہ کو لیکر پولنگ بوتھ پر اپنا ووٹ ڈالنے پہنچے اور بزرگ لوگ جنہیں چلنا بھی نہیں بنتا لیکن اپنا ووٹ ذائع نہ کرنے کے لیے پولنگ بوتھ پر پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.