ETV Bharat / state

Fire Incident in Kishtwar کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، 23 مکان خاکستر - کشتواڑ میں کئی مکان خاکستر

ضلع کشتواڑ کے اشتیاری اور گندھاری پاڈر میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں تقریبا 23 گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔ fire incident at Gandhari Padder

کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، 23 مکان خاکستر
کشتواڑ میں آتشزدگی، بیس مکان خاکستر
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 9:27 AM IST

Updated : Oct 28, 2022, 11:38 AM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے سب ڈویژن پاڈر میں واقع اشتیاری اور گندھاری علاقے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں تقریبا 23 گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ حالانکہ اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Fire Incident in Kishtwar

کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، 23 مکان خاکستر

ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ 23 کے قریب مکان آگ کی لپیٹ میں آکر پوری طرح سے راکھ بن گئے ہیں اور گھر میں رکھا سامان جل کر خاک ہو گیا ہے۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی انڈین آرمی 17 راشٹریہ رایفلز، کشتواڑ پولیس، ریڈ کراس، فایئر اینڈ سروسز و دیگر سیکورٹی فورسز کے علاوہ مقامی باشندے بھی موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر سہولیات فراہم کی جائے۔'

یہ بھی پڑھیں: Fire in Midoora Tral میڈورہ ترال میں دوران شب آتشزدگی سے چنار خاکستر

گندھاری کے سرپنچ راج کمار نے بتایا کہ 'گیس سلینڈر میں آگ لگنے کی وجہ سے یہ آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ 'کُل 23 گھر جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔'

Last Updated : Oct 28, 2022, 11:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.