ETV Bharat / state

کشتواڑ: جنم اشٹمی کے موقع پر سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل

کشتواڑ پولیس نے عوام سے رہنما خطوط کی پاسداری کرنے خصوصاً ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل کی۔

کشتواڑ: جنم اشٹمی کے موقع پر سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل
کشتواڑ: جنم اشٹمی کے موقع پر سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 7:40 PM IST

کشتواڑ پولیس کے ڈی وائی ایس پی، دھیرج سنگھ کٹوچ نے عوام خاص کر ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے عقیدت مندوں کو جنم اشٹمی کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔

انہوں نے عوام سے جنم اشٹمی کے موقع پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وضع کیے گئے رہنما خطوط خصوصاً ماسک پہننے اور بھیڑ بھاڑ سے پرہیز کرنے کی تلقین کی۔

مزید پڑھیں: کشتواڑ: کانگریس کارکنان پر لاٹھی چارج کی مذمت

انہوں نے ضلع کے سرکوٹ، گوری شنکر مندر میں آئے عقیدت مندوں میں ماسک بھی تقسیم کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے عوام سے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی بھی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.