ETV Bharat / state

کشتواڑ میں ہتھیار برآمد

کشتواڑ میں خصوصی آپریشن کے دوران دچھن کے علاقے سے غیر قانونی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔

کشتواڑ میں ہتھیار برآمد
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 1:41 PM IST

جموں و کشمیر کے کشتواڑ علاقے کے دچھن میں پولیس کو آج اس وقت ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی جب انہوں نے غیر قانونی طور پر رکھے ہوئے ہتھیار کو ضبط کیا۔

کشتواڑ کے علاقہ دچھن میں سپیشل آپریشن گروپ (ایس پی او) کی ورنگی ہوٹل دچھن ایم زیڈ 6749 ہوٹل کے ساتھ میں ہی پولیس نے اپنے قبضہ میں لیکر تلاشی شروع کر دی۔

کشتواڑ میں ہتھیار برآمد

خیال رہے کہ اس آپریشن میں سکیورٹی فورسزاور کشتواڑ پولیس نے مشترکہ طور پر آپریشن کو سرانجام دیا۔

واضح رہےکہ سرچ آپریشن میں پاکستانی فوج کی ایک رائفل 7.62 ایم ایم ہیکلر اینڈ کوچ رائفل 87 راؤند پانچ اے کے راؤنڈ ایک اے کے میگزین سے ایک گرنیڈ اور ایک پوچ برآمد کیا۔

ایس ایس پی کشتواڑ شکتی کمار پاٹھک نے پریس بیان جاری کیا اور کہا کہ کشتواڑ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور دن رات پولیس اور آرمی چوکس اور چاک و چوبند ہو گئی ہے۔

Intro:کشتواڑ پولیس نے کشتواڑ کے دور دراز علاقہ دچھن میں ہتھیار برآمد

Body:کشتواڑ پولیس نے کشتواڑ کے دور دراز علاقہ دچھن میں ہتھیار برآمد

دیپک شرما

کشتواڑ پولیس کے ہاتھ لگی آج بڑی کامیابی اور کشتواڑ کے دور دراز علاقہ دچھن میں سپیشل آپریشن گروپ یعنی کی SOGنے تورنگی دھوبے ہوٹل دچھن MZ. 6749 ہوٹل کے ساتھ میں ہی پولیس نے اپنے قبضہ میں لیکر تلاشی شروع کر دی اور اس آپریشن میں انڈین آرمی تا کشتواڑ پولیس نے مشترکہ طور پر آپریشن کو سرانجام دیا. سرچ آپریشن میں پاکستان فوج کی ایک رایفل 7.62ایم ایم ہیکلر اینڈ کوچ رایفل 87 روند پانچ اے کے رونڈ ایک اے کے میگزین تا ایک گرنیڈ اور ایک پوچ برآمد کیا. ایس ایس پی کشتواڑ شکتی کمار پاٹھک نے پریس بیان جاری کیا اور کہا کہ کشتواڑ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور دن رات پولیس تا آرمی چوکس اور چوبند ہیں. پولیس لوگوں کی ھفاظت کے لءے دن رات تیار ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.