ETV Bharat / state

کشتواڑ: غیر قانونی شراب کے ساتھ دو گرفتار - منشیات مخلاف مہم

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں پولیس نے غیر قانونی شراب کے ساتھ دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

غیر قانونی شراب کے ساتھ دو گرفتار
غیر قانونی شراب کے ساتھ دو گرفتار
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 12:56 AM IST

ضلع کشتواڑ میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران کشتواڑ پولیس نے منشیات مخالف مہم کو تیز کرتے ہوئے ایک درجن سے زائد افراد کو غیر قانونی دیسی شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

منشیات مخلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے کشتواڑ پولیس نے مزید دو شخص ششی سنگھ ولد چُنی لال ٹھاکُر، ادویر سنگھ ولد ہرنام سنگھ کو غیر قانونی دیسی شراب کے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے ان کے قبضے سے 80 لیٹر دیسی شراب بر آمد کی ہیں۔ پولیس نے کہا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر انہوں نے کشتواڑ میں ناکہ بندی کر کے ان دونوں کو شراب کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.