ETV Bharat / state

کشتواڑ: 20 برس بعد عسکریت پسند گرفتار - आतंकी गिरफ्तार

کشتواڑ پولیس نے ایک عسکریت پسند کو 20 سال بعد گرفتار کیا ہے۔ سرحدی ضلع کشتواڑ کے پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 برسوں سے فرار سابق عسکریت پسند گرفتار ہوا ہے۔

Kishtwar police arrested ex militant after 20 years
کشتواڑ پولیس نے 20 برس بعد عسکریت پسند کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Sep 26, 2021, 5:06 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کشتواڑ میں پولیس نے سابق عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

عسکریت سپند کی شناخت بشیر احمد عرف جافر خان ولد محمد شابان ساکنہ نوگام مڑواہ کشتواڑ کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق بشیر احمد گذشتہ 20 برس سے فرار تھا جسے کشتواڑ کے مڑواہ علاقہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:

کشتواڑ: بارہ برسوں سے فرار سابق عسکریت پسند گرفتار

کشتواڑ کے مڑواہ پولیس تھانہ میں ایف آئی آر نمبر 42/2001 زیر دفعہ 302,364/120B/RPC 7/27IA ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بشیر احمد کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.