ETV Bharat / state

کشتواڑ پولیس نے ایک بوٹلیگر کو گرفتار کیا

Bootlegger arrested in Kishtwar کشتواڑ پولیس نے پیر کے روز ایک بوٹلیگر کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدہ شخص کے قبضے سے جے کے اسپیشل وہسکی کی 48 بوتلیں برآمد ہوئی ہے۔

kishtwar-police-arrested-bootlegger
کشتواڑ پولیس نے ایک بوٹلیگر کو گرفتار کیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 2, 2024, 4:55 PM IST

کشتواڑ:سرحدی ضلع کشتواڑ میں پولیس نے ایک بوٹلیگر کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے ان کے قبضے سے 28 دیسی شراب کی بوتلیں بھی برآمد کیں۔

ایس ایس پی کشتواڑ خلیل احمد پسوال کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او کشتواڑ پرویز کھانڈے نے روزانہ کے مطابق پر پیر کے توز گوڑین علاقہ میں ناکہ لگایا۔ اس دوران پولیس نے روٹین چیکنگ کے دوران طارق حسین ولد محمد عباس ساکن گوڑین کشتواڑ کے قبضے سے 48 دیسی شراب کی بوتلیں برآمد کیں۔ پولیس نے موقع پر ہی مذکوہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ایس ایچ او کشتواڑ نے ملزم کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کو جڑ سے اکھاڑے کے لے پولیس کے ساتھ دیں۔ایس ایچ او کشتواڑ پرویز کھانڈے نے لوگوں سے منشیات سے جڑے افراد کی نشاندہی کرنے کی اپیل کی، تاکہ اس بدعت کو نوجوانوں سے دور رکھا جائے۔

مزید پڑھیں:

بتادیں کہ محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کشمیر میں 70 ہزار افراد میں سے 50 ہزار افراد نس کے ذریعے نشہ آور ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.