ETV Bharat / state

ضلع کشتواڑ کے بونجواہ میں بلاک دیوس کا انعقاد - کمیونٹی سنٹر

پہاڑی ضلع کشتواڑ کے بونجواہ علاقے میں ڈی سی کشتواڑ سمیت انتظامیہ اور مختلف محکموں کے افسران نے بلاک دیوس میں شرکت کی۔

ضلع کشتواڑ کے بونجواہ میں بلاک دیوس کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 4:24 PM IST

کشتواڑ کے بلاک بونجواہ میں بلاک دیوس کے موقع پر مقامی آبادی سمیت ضلع انتظامیہ اور مختلف محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی۔

اس دوران انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے عوام کو درپیش مشکلات سننے کے علاوہ مختلف اسناد تقسیم کیے۔ بلاک دیوس کے موقع پر 141 اورینٹڈ سرٹیفکیٹ اور 60 ڈومیسائل، 3 آر بی اے، 24 ایس ٹی سرٹیفکیٹ تقسیم کی گئیں۔

ضلع کشتواڑ کے بونجواہ میں بلاک دیوس کا انعقاد

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے علاقے کے پنچوں سرپنچوں اور بلاک ڈیولپمنٹ چیرمین سے عوامی مسائل کو انتظامیہ تک پہنچانے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ علاقے میں سڑکوں کی تعمیر کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ ڈی سی نے کہا کہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق 2500 آبادی والے علاقوں میں پی ایم جی ایس وائی اسکیم کے تحت جلد ہی سڑکیں تعمیر کی جائیں گی۔

عوام کی جانب سے دیگر مطالبات کے حوالے سے ڈی سی نے موقع پر ہی کمیونٹی سنٹر اور بیت الخلا تعمیر کیے جانے کو منظوری دے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.