ETV Bharat / state

Horticulture Distributed Plants in Kishtwar: کشتواڑ میں محکمۂ ہارٹیکلچر نے پودے تقسیم کیے

محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے کسانوں کو ہائی ڈیسنسٹی پودے High Density Plants نصب کیے جانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ جس سے انکے مطابق پودے قلیل وقت میں پھل دینا شروع کرتے ہیں جس سے کسانوں کی آمدن میں اضافے کے علاوہ جموں و کشمیر کی معیشت بھی مضبوط ہوتی ہے۔

Horticulture Distributed Plants :کشتواڑ میں محکمہ ہارٹیکلچر نے پودے تقسیم کیے

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 1:49 PM IST

پہاڑی ضلع کشتواڑ کے انجول، ٹھاکرائی میں محکمہ باغبانی کی جانب سے کسانوں میں ہائی ڈینسٹی پودے تقسیم کیے گئے۔

ضلع کشتواڑ کے انجول علاقے میں محکمہ باغبانی نے کسانوں میں پودے تقسیم کیے

کسانوں اور منتخب عوامی نمائندوں کی جانب سے اصرار کے بعد محکمہ باغبانی جموں و کشمیر کے عہدیداران نے ہائی ڈینسٹی پودے High Density Apple Treesتقسیم کیے۔

پنچایت انجول کے گواڑی، چھترن، مڑنا، کڑنا اور سرگواڑی کے کسانوں نے محکمہ کی جانب سے ہائی ڈینسٹی پودے تقسیم کیے جانے پر محکمہ باغبانی کے عہدیداران کا شکریہ ادا کیا۔

محکمہ ہارٹیکلچر J&K Horticulture Departmentکے عہدیداران نے بتایا کہ محکمہ کی جانب سے کسانوں کو ہائی ڈیسنسٹی پودے نصب کیے جانے کی ترغیب دی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: ’ہائی ٹیک کاشتکاری نظام سے کسانوں کو فائدہ ہوگا‘

انہوں نے کہا کہ ہائی ڈینسٹی پودے قلیل وقت میں پھل دینا شروع کرتے ہیں جس سے کسانوں کی آمدن میں اضافے کے علاوہ جموں و کشمیر کی معیشت بھی مضبوط ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.