ETV Bharat / state

راشٹریہ رایفلز کشتواڑ کی طرف سے انٹرنیشنل یوتھ ڈے منایا - جموں و کشمیر نیوز

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں انٹرنیشنل یوتھ ڈے منایا گیا، جس میں اسکولی طالب علموں کو آرمی نے خطاب کیا۔

26 RR orgainsed international youth day
دف
author img

By

Published : Aug 13, 2021, 12:56 AM IST

جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں انڈین آرمی کی طرف سے آج قومی یوتھ ڈے منایا گیا اور اس ادوران سکولی طلبہ نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔

اس دوران انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے دن پر آرمی نے آج سکولی طلبہ کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہی ملک کو آگے بڑھاتے ہیں اور نوجوان ہی ہمارے ملک میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں: عالمی یوم نوجوانان کے موقع پر اپنے یوتھ صدر وحید پرہ کو بے حد یاد کر رہی ہوں: محبوبہ مفتی

اس دوران 26 راشٹریہ رایفلز نے تمام یوتھ کو حوصلہ افزائی کے ساتھ انعامات سے نوازا۔ اس موقع پر کشتواڑ کے نوجوانوں نے 26 راشٹریہ رایفلز کا شکریا کیا کہ انہوں نے یوتھ کو آگے بڑھانے اور حوصلہ افزائی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.