ETV Bharat / state

کووڈ۔19 کے خلاف جنگ کا حصہ بننے پر خوش ہوں: ویرتا شرما

کشتواڑ کے کووڈ کیر سینٹر میں خامات انجام دے رہی ویرتا شرما نے کہا 'جب میں چھوٹی تھی میں تب میں نے خدمت خلق کا خواب دیکھا تھا اور طبی پیشہ کا انتخاب کرنے کے بعد مجھے لگا کہ میں صحیح سمت جا رہی ہوں۔'

happy-to-be-part-of-the-fight-against-code-19-virta-sharma
کووڈ ۔19 کے خلاف جنگ کا حصہ بننے پر خوش ہوں ۔ ویرتا شرما
author img

By

Published : Jun 10, 2021, 3:51 PM IST

کوڈ 19 وبائی مرض کے برے دور میں تمام مشکلات کے باوجود ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس مہلک وائرس کے خلاف جنگ میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

کووڈ ۔19 کے خلاف جنگ کا حصہ بننے پر خوش ہوں ۔ ویرتا شرما

ویرتا شرما ایک نوجوان خاتون کیشر مقصدہ ہلتھ ورکر جو گاؤں شیو نگر کی رہنے والی ہیں۔

happy-to-be-part-of-the-fight-against-code-19-virta-sharma
کووڈ ۔19 کے خلاف جنگ کا حصہ بننے پر خوش ہوں ۔ ویرتا شرما

اس وقت ضلع ہسپتال کشتواڑ کے کووڈ کیر سینٹر میں خامات انجام دے رہی ہے ۔

اسے کووڈ-19 وبا کے دوران اپنے خدمات جان کو جوکھم میں ڈال کر بہ خوبی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

انہون نے کہا کہ جب میں چھوٹی تھی میں تب میں نے خدمت خلق کا خواب دیکھا تھا اور طبی پیشہ کا انتخاب کرنے کے بعد مجھے لگا کہ میں صحیح سمت جا رہی ہوں۔

اس شعبہ میں مجھے بے سہارا لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع ملا ۔

اپنے روز مرہ کے معمولات کے بارے میں بتاتے ویرتا نے کہا کہ پیشہ وارانہ اور زچگی کی ڈیوٹی کے درمیان توازن رکھنا ان کا سب سے بڑا کام ہے۔ ایک دہائی سے میڈیکل کے شعبے میں ہوں۔

اس دوران کشتواڑ کے عوام نے بھی ویرتا شرما کو مبارکباد پیش کی اور ان کے ساتھ ساتھ تمام ہلتھ ڈیپارٹمنٹ کے لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.