ETV Bharat / state

کشتواڑ میں آدھار کارڈ کے لیے اضافی قیمت وصولنے سے عوام پریشان - کشتواڑ میں آدھار کارڈ

ضلع کشتواڑ میں آدھار کارڈ بنوانے کے لیے اضافی قیمت لیے جانے اور کشتواڑ سے سنتھن ٹاپ سڑک بند ہونے کی وجہ سے عوام کو کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ پاون پریہار
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:38 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آدھار کارڈ بنوانے کے لیے اضافی قیمت لیے جانے کی وجہ سے غریب عوام کافی زیادہ پریشان ہے، لیکن کشتواڑ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پاون پریہار کے مطابق آدھار کارڈ کی قیمت طئے شدہ ہے، اس کے باوجود اگر کوئی اضافی قیمت وصول کررہا ہے تو اس کی ہمیں اطلاع کریں، ہم اسکے خلاف سخت کاروائی کرینگے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ پاون پریہار

دوسری طرف کشتواڑ سے سنتھن ٹاپ سڑک بند ہونے کی وجہ سے عوام کو کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ پاون پریہار اس تعلق سے کہا کہ سنتھں ٹاپ سڑک بند نہیں ہے بلکہ کورونا وائرس کی وجہ سے اجازت نہیں دی جارہی تھی لیکن اب سڑک کو کھول دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.