ETV Bharat / state

Former Minister Visits DH Kishtwar: سابق وزیر نے کیا ضلع اسپتال کشتواڑ کا دورہ

سابق وزیر سنیل شرما نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ کا دورہ کرکے مریضوں کو دی جا رہی سہولیات کا جائزہ لیا۔ Former Minister Visits District Hospital Kishtwar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 13, 2022, 4:26 PM IST

کشتواڑ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر سنیل شرما نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ کا دورہ کرکے مریضوں کو دی جا رہی سہولیات کا جائزہ لیا۔ سنیل شرما نے ضلع اسپتال کشتواڑ میں مریضوں اور تیمارداروں کے علاوہ ڈاکٹروں، نیم طبی عملہ سے بھی ملاقات کی۔ سابق وزیر کو اسپتال میں مریضوں کو دی جا رہی سہولیات کے بارے میں معلومات دی گئی وہیں انہیں اسپتال میں طبی و نیم طبی عملہ، جدید مشینری کی کمی کے حوالہ سے بھی آگاہ کیا گیا۔ BJP Leader Sunil Sharma Visits Kishtwar Hospital

سابق وزیر نے کیا ضلع اسپتال کشتواڑ کا دورہ

انہوں نے اسپتال عملہ اور مریضوں کو درپیش مسائل حکام کو حکام کی نوٹس میں لائے جانے کی یقین دہانی کی۔ میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’اسپتال میں عملہ اور جدید مشینری کی کمی کے باعث معالجین مریضوں کو میڈیکل کالج ڈوڈہ یا جموں ریفر کر دیتے ہیں جس سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔‘‘ Former Minister Visits DH Kishtwar

سابق وزیر نے کہا کہ جلد ہی ضلع اسپتال کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط کرنے کے حوالہ سے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں گے تاکہ مریضوں کو زیادہ سے زیادہ طبی خدمات ضلع اسپتال میں ہی مہیا کی جا سکیں۔

مزید پڑھیں: راجیہ سبھا ممبر کا ضلع اسپتال کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.