ETV Bharat / state

کشتواڑ: درختوں کی کٹائی سے جنگل کو نقصان - جموں و کشمیر کی خبروں پر ایک نظر

کشتواڑ سے چند کلو میٹر کی دوری پر واقع علاقہ انجول تقریبا تین ہزار کی آبادی پر مشتمل ہے اور گاؤں کے نزدیک نرسری واقع ہے، جہاں چند سال پہلے محکمہ جنگلات کی جانب سے نرسری لگائی گئی تھی اور اس نرسری کو لگانے میں دس لاکھ کا خرچ آیا تھا۔ گذشتہ چند برسوں کے دوران اس نرسری کو ختم کر دیا گیا۔

کشتواڑ: درختوں کی کٹائی سے جنگل دن بہ دن ختم ہوتے جا رہے

author img

By

Published : May 12, 2021, 4:45 PM IST

محکمہ جنگلات کی جانب سے اس وقت محض سرکاری پیسے کو نکالنے کا کام کیا جا رہا ہے اور زمینی سطح پر نرسری کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، جس کے سبب لاکھوں سرکاری روپے کا غلط استعمال کیا گیا۔

کشتواڑ: درختوں کی کٹائی سے جنگل دن بہ دن ختم ہوتے جا رہے

انجول کے لوگوں نے ڈویژن فاریسٹ آفیسر ڈوڈہ سے بار بار درخواست کی کہ انجول میں شجر کاری کی جائے لیکن ڈی ایف او ڈوڈہ جنگلات کو مزید بڑھانے میں ناکام ثابت ہوئے۔ لوگوں نے محکمہ جنگلات کے پرنسپل چیف کنزرویٹر جموں سے پر زور اپیل کی ہے کہ انجول کے جنگل کو بچانے کے ساتھ ساتھ شجر کاری کریں، جس سے آنے والی نسلوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.