ETV Bharat / state

Mohit Gira Visits Kishtwar: محکمہ جنگلات کے پرنسپل چیف کنزرویٹر فارسٹ موہت گیرا کا کشتواڑ دورہ

چیف کنزرویٹر فارسٹ موہت گیرا کو کشتواڑ کے لوگوں نے جنگلات سے متعلق اپنے مسائل سے واقف کرایا۔ لوگوں نے کہا کہ بھارت سرکار نے پی ایم آواس پلس کے تحت غریب عوام کو مکانات دیے ہیں، پر ان مکانات کو بنانے کے لیے لکڑی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں لکڑی کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ Forest Department Principal Chief Conservator Forest Mohit Gera visits Kishtwar

محکمہ جنگلات کے پرنسپل چیف کنزرویٹر فارسٹ موہت گیرا کا کشتواڑ دورہ

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 5:39 PM IST

کشتواڑ: جموں کشمیر کے محکمہ جنگلات کے پرنسپل چیف کنزرویٹر فارسٹ موہت گیرا نے کشتواڑ کا دورہ کیا Mohit Gira Viaitesd To Kishtwar اور اس موقع پر ڈویژن فارسٹ آفیسر کشتواڑ کے دفتر میں ایک عوامی دربار بھی منعقد کیا گیا۔

محکمہ جنگلات کے پرنسپل چیف کنزرویٹر فارسٹ موہت گیرا کا کشتواڑ دورہ

اس دوران کشتواڑ کے لوگوں نے جنگلات کو لیکر اپنے مسائل سے واقف کروایا۔ لوگوں نے مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ بھارت سرکار نے پی ایم اواس پلس کے تحت غریب عوام کو مکانات دیے ہیں پر ان مکانات کو بنانے کے لیے لکڑی کی ضرورت ہوتی ہے۔

لکڑی کی بڑھتی قیمت پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے پی سی سی ایف کی نوٹس میں لایا کہ پردھان منتری اواس پلس کے تحت ہزاروں مکانات کی منظوری ملی ہے لیکن مکانات بنانے کے لیے لکڑی آسانی سے دستیاب نہیں ہو رہی ہے۔

لوگوں کی اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے لکڑی کی قیمتوں میں کمی کی جائے جس سے لوگوں کو راحت مل سکے۔

اس دوران کشتواڑ کے پنچایتی راج کے سرپنچ ،پنچ ، ڈی ڈی سی کونسلروں نے بھی لکڑی کے ساتھ ساتھ جنگلات پر ناجایز قبضہ کو آزاد کرانے کی اپیل کی اور پنچایتوں میں فارسٹ کمیٹیوں کو اختیارات دینے پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال قبل بھی انہیں اختیارات نہیں دیے گیے ہیں۔

اس دوران لوگوں نے شجر کاری پر بھی درخواست کی کہ شجر کاری ذیادہ سے ذیادہ کریں جس سے کشتواڑ کا ماحول تندرست رہے۔
تمام مسائل پر پی سی سی ایف جموں کشمیر نے یقین دہانی کروائی کہ مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

اس دوران پی سی سی ایف کے ہمراہ ، ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما ،چیف فارسٹ کنزرویٹر جموں ، فارسٹ کنذرویٹر چناب سرکل ڈاکٹر جتندر سنگھ ، ڈی ایف او کشتواڑ ساگر سنگھ رجوال ، ڈی ایف او مڑواہ وجے کمار ، ڈی ایف او وائلڈ لائف تا دیگر آفیسران تا سرپنچ ، پنچ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.